مساجد اللہ کے گھر مگر انتظامیہ کے دو رویے
مساجد اللہ کے گھر مگر انتظامیہ کے دو رویے مساجد کو کتنا عوامی و فلاحی ہونا چاہیے، فیصلہ انتظامیہ کو کرنا ہوتا ہے۔ ہسپتال، لاری اڈہ، عوامی مقامات کی مساجد میں کیا رویہ ہونا چاہیے ۔ ہسپتالوں کی مساجد میں کئی بار تجربہ ہوا۔ صرف مخصوص وقت کے لئے کھولی جاتی ہیں ۔ اسی طرح بہت سے عوامی مقامات ۔…