سوال تو ہمارے ایمان کا ہے
سوال تو ہمارے ایمان کا ہے "میں کینٹین میں داخل ہوئی تو برگر کا پیکٹ اس کی میز پر ادھ کھلا رکھا تھا۔ میں تو کچھ نہ بولی وہ خود ہی خجل سی ہوکر بولی۔۔۔"یار ایک میرے برگر سے کیا فرق پڑتا ہے کسی ملک کی اکنامی پر؟" میں نے نظریں چراتے ہوئے کہا "فرق ان کو نہ بھی پڑے…