اپنے بچے کو لکھنا کیسے سکھائیں؟

اپنے بچے کو لکھنا کیسے سکھائیں؟ ایک خاتون کہتی ہیں: میرے بچے جب بھی آپس میں لڑتے بِھڑتے اور معاملے میں مداخلت کیلئے اپنے باپ کے پاس جاتے تو وہ ان سے بڑی ہی عجیب فرمائش کر ڈالتا۔ کہتا: بیٹے ، یہ جو آپ دونوں میں معاملہ ہوا ہے، اسے کاپی پر لکھ کر مجھے لا دیجیئے، میں اسے بغور…

Continue Readingاپنے بچے کو لکھنا کیسے سکھائیں؟

کوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟

کوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟ ایک بوڑھی خاتون کا انٹرویو جنہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ پچاس سال کا عرصہ پرسکون طریقے سے ہنسی خوشی گزارا 🍀 خاتون سے پوچھا گیا کہ اس پچاس سالہ پرسکون زندگی کا راز کیا ہے؟ کیا وہ کھانا بنانے میں بہت ماہر تھیں؟ یا…

Continue Readingکوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟

رشتہ داروں سے اپنی نفرتوں کو اولاد میں منتقل کرنا

رشتہ داروں سے اپنی نفرتوں کو اولاد میں منتقل کرنا کیا ہمیں سگے رشتے داروں سے اپنی نفرتیں اپنی اولاد میں ٹرانسفر کرنی چاہیں؟ ۔ کیا زیادتی کرنے والے سگے رشتے داروں کی بیٹیاں اپنے گھر لے آنی چاہیں یا ان کو بیٹیاں سونپ دینی چاہیں؟ ۔ اگر خاندان میں اختلافات ہوں تو اس کے متعلق اولاد کی تربیت کیسے…

Continue Readingرشتہ داروں سے اپنی نفرتوں کو اولاد میں منتقل کرنا

مما پپا اور اللہ

مما پپا اور اللہ ⭕ پارک کی اونچی نیچی روشوں، سرسبز ڈھلانوں، رنگ برنگے پھولوں، اونچے اونچے درختوں، ان کے سائے میں لگے پر لطف جھولے میں اپنے ہم جولیوں کے ہمراہ کھیلتا، دوڑتا، ہنستا بچہ بہت مگن تھا۔ اتنا مگن کہ وہ یہ بھی بھول گیا کہ وہ پارک میں اپنے ماں باپ کے ساتھ آیا تھا۔ اس کے…

Continue Readingمما پپا اور اللہ

 اپنے بچوں خصوصاً نوجوان اولاد کا تعلق قرآن و دین سے کیسے جوڑا جائے؟

 اپنے بچوں خصوصاً نوجوان اولاد کا تعلق قرآن و دین سے کیسے جوڑا جائے؟ اس کا مختصر جواب تو یہ ہے کہ بچوں کی آخرت سے زیادہ والدین اپنی آخرت کی فکر کریں اور بچوں سے صرف اپنا تعلق خوشگوار کرلیں تو بچے خود بخود قران اود دین سے جڑ جائیں گے ہم الٹ کر رہے ہوتے ہیں! خود اپنے…

Continue Reading اپنے بچوں خصوصاً نوجوان اولاد کا تعلق قرآن و دین سے کیسے جوڑا جائے؟

بچوں کی تربیت اور گھر کے بنے قوانین

بچوں کی تربیت اور گھر کے بنے قوانین ⭕ کیا ہی اچھا ہو کہ والدین گھروں میں ہی کچھ ایسے ہلکے پھلکے قانون بنا دیں جن پر عمل کر کے بچوں کے کردار میں پختگی آئے اور ان میں احساس ذمہ داری پیدا ہو۔ ساتھ ہی انہوں نے اس ضمن میں چند لوائح العمل تیار کی ہیں والدین کو ان…

Continue Readingبچوں کی تربیت اور گھر کے بنے قوانین

اولاد کی تربیت اور ہمارے کرنے کے کام

💥 تربیتِ اولاد 💥 جب بچے کے بالوں میں کنگھی کریں تو اسے بتائیں کہ بالوں ميں کنگھی کرنا پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے چنانچہ ارشاد نبوی ہے: مَنْ كَانَ لَهُ شَعْرٌ فَلْيُكْرِمْهُ: جس کے پاس بال ہوں تو اسے سنوارنا چاہیے. (رواه ابو داود (3632) جب بچے کو مدرسہ یا سکول بھیجیں تو اسے پیارے…

Continue Readingاولاد کی تربیت اور ہمارے کرنے کے کام

بچے کہنا نہیں مانتے، بات نہیں مانتے، ضد کرتے ہیں ۔ کیا کریں؟

بچے کہنا نہیں مانتے، بات نہیں مانتے ، ضد کرتے ہیں کیا کریں؟ ویسے تو ضد کے حوالے سے میں بہت کچھ پوسٹ کر چکی ہوں لیکن آج ایک بار پھر کچھ مزید چیزیں آج کچھ غلطیوں کی نشاندھی کرنے کی کوشش کروں گی جو والدین کرتے ہی مگر انہیں اس کا ادراک نہیں۔۔ 🔶بچے کہنا نہیں مانتے کیوں نہیں…

Continue Readingبچے کہنا نہیں مانتے، بات نہیں مانتے، ضد کرتے ہیں ۔ کیا کریں؟

بچوں میں سخاوت یا شئیر کرنے کی عادت کیسے پیدا کریں؟

بچوں میں سخاوت یا شئیر کرنے کی عادت کیسے پیدا کریں؟ عادت بنانے یا ڈیویلپ کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کے بچے شئیر کیوں نہیں کرتے؟ کوئی بھی مسئلہ حل کرنے کےلئے اس کی وجوہات کا معلوم ہونا بہت ضروری یے۔ اگر آپ کا بچہ شئیر کرنے سے گھبراتا یا کتراتا ہے تو اس کی ایک ہی وجہ…

Continue Readingبچوں میں سخاوت یا شئیر کرنے کی عادت کیسے پیدا کریں؟

بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ رسول اللہﷺ کے پاس لوگ وفود کی شکل میں آتے اور آپ ﷺ کی صحبت میں رہ کر سیکھتے۔ اس کا مقصد کیا تھا۔۔۔؟ کہ وہ • آپ کے اقوال۔۔۔، • آپ کے افعال۔۔۔، • آپ کے اخلاق۔۔۔، • آپ کے معاملات۔۔۔، ان سب چیزوں کو Observe کریں اور پھر یہ سب سیکھیں۔ ایک ہوتی…

Continue Readingبچوں کی تربیت کیسے کریں؟