سوال تو ہمارے ایمان کا ہے

سوال تو ہمارے ایمان کا ہے ‏"میں کینٹین میں داخل ہوئی تو برگر کا پیکٹ اس کی میز پر ادھ کھلا رکھا تھا۔ میں تو کچھ نہ بولی وہ خود ہی خجل سی ہوکر بولی۔۔۔"یار ایک میرے برگر سے کیا فرق پڑتا ہے کسی ملک کی اکنامی پر؟" میں نے نظریں چراتے ہوئے کہا "فرق ان کو نہ بھی پڑے…

Continue Readingسوال تو ہمارے ایمان کا ہے

نیا سال چند مفید تجاویز

نیا سال چند مفید تجاویز سال تو ہر سال بدل جاتا ہے مزا تب ہے جب ہم خود کو بدلیں 👈 اس سال تہجد شروع کر دیں چاہے شروع میں دو رکعت ہی کیوں نہ ہو آہستہ آہستہ تعداد بڑھاتے جائیے گا۔ 👈 اگر نماز نہیں پڑھتے آپ تو اس سال نمازوں کی ہر حال میں پابندی کرنی شروع کر…

Continue Readingنیا سال چند مفید تجاویز

صحت مند زندگی کے راز

صحت مند زندگی کے راز 1⃣ اس قدر کام کریں کہ پسینہ آجائے: 🌀 کھائی ہوئی غذا کو بہتر طور پر جزوبدن بنانے کے لیے یہ امر نہایت ضروری ہے کہ آپ اپنے جسم سے خوب ڈٹ کر کام لیں۔ 🌀 بامقصد دوڑ بھاگ اور جسمانی کارکردگی اور سرگرمی کے باعث آپ کی غذا (Consume digest) ہو کر اس کی…

Continue Readingصحت مند زندگی کے راز

خوش کیسے رہیں؟

خوش کیسے رہیں؟ 🕯 ہم پوری دنیا کی سیر کرلیں، برینڈڈ کپڑے پہن لیں اچھی سے اچھی گاڑی خرید لیں، یہ سب ہمیں وقتی خوشی تو دے سکتی ہیں مگر حقیقی خوشی اللہ کے ساتھ مضبوط تعلق اور حقیقی محبت میں ہے۔ 🕯 اللہ کے ساتھ ایسا مضبوط تعلق ہو کہ ہمیں اس کے فیصلے دل وجان سے منظور ہوں…

Continue Readingخوش کیسے رہیں؟

اچھا اخلاق کیسے اپنائیں؟

اچھا اخلاق کیسے اپنائیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "میزان میں حسن اخلاق سے بڑھ کر کوئی چیز وزنی نہیں"۔ (ابو داؤد: 4799) • عموماً ہم اچھے اخلاق کا معانی ہنسی مذاق سمجھتے ہیں جبکہ اچھے اخلاق سے مراد اچھی عادات ہیں۔ • اگر کوئی ظاہری طور پر خوبصورت ہے تو اس میں اس کا اپنا کوئی…

Continue Readingاچھا اخلاق کیسے اپنائیں؟

اپنے بچے کو لکھنا کیسے سکھائیں؟

اپنے بچے کو لکھنا کیسے سکھائیں؟ ایک خاتون کہتی ہیں: میرے بچے جب بھی آپس میں لڑتے بِھڑتے اور معاملے میں مداخلت کیلئے اپنے باپ کے پاس جاتے تو وہ ان سے بڑی ہی عجیب فرمائش کر ڈالتا۔ کہتا: بیٹے ، یہ جو آپ دونوں میں معاملہ ہوا ہے، اسے کاپی پر لکھ کر مجھے لا دیجیئے، میں اسے بغور…

Continue Readingاپنے بچے کو لکھنا کیسے سکھائیں؟

مختصر مگر پُر اثر سیریز ۔ 02

جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ہے، وہ آگ کے سوا کچھ نہیں، اور جو چراغ دوسروں کےلئے جلتا ہے وہ روشنی ہے، نور ہے، شعور کا ظہور ہے۔ زندگی میں دوسروں کےلیے آسانیاں پیدا کریں، اللہ پاک آپ کو ہر مشکل سے نکالے گا۔ میری رب کعبہ سے دعا ہے کہ آپ کی ہر آرزو وتمنا پوری ہو۔ آپ کو صحت وسلامتی…

Continue Readingمختصر مگر پُر اثر سیریز ۔ 02

قول نمبر: 01

امام احمد بن حنبل رحمه الله ۔ اے اللہ! جِس طرح تو نے میرے چہرے کو اپنے سواء کِسی اور کے سامنے سجدہ ریز ہونے سے آج تک محفوظ رکھا ہے، اُسی طرح تو اِسے اپنے سواء کِسی اور سے کچھ مانگنے سے بھی ہمیشہ محفوظ رکھنا۔ (حلية الأولياء: 233/9)

Continue Readingقول نمبر: 01

معاشرے کےلیے ‏قرآن پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی مؤثر پیغامات

🛑 ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کےلئے ‏قرآن پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی مؤثر پیغامات ⭐ 01. گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو۔ (سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83) ⭐ 02. غصے کو قابو میں رکھو۔ (سورۃ آل عمران، آیت نمبر 134) ⭐ 03. دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو۔ (سورۃ القصص، آیت نمبر 77) ⭐ 04. تکبر نہ کرو۔…

Continue Readingمعاشرے کےلیے ‏قرآن پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی مؤثر پیغامات

اے ام لسان تمہاری باتوں سے تو اللہ ہی بچائے

میاں بیوی سونے کےلیے بستر پر دراز ہوئے تو شوہر نے بیگم سے پوچھا: تمہیں پتہ ہے خالد بن ولید ؓ نے کتنی شادیاں کیں تھیں؟، مطلب ان کی بیویوں کی تعداد جانتی ہو کتنی تھی؟ بیوی نے جواب دیا: بس بس..... پہلے أن کے جتنی جنگیں لڑ کر دکھاؤ، پھر اتنی شادیاں بھی کر لینا، بلکہ میں خود تمہارے…

Continue Readingاے ام لسان تمہاری باتوں سے تو اللہ ہی بچائے