تسبیحات کے فائدے

🥀 تسبیحات کے فائدے 🥀 01: میزان کو بھرنے والا کلمہ رسول اللہﷺ نے فرمایا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ تَمْلَأُ الْمِیْزَانَ اور الحمد للہ سے میزان پُر ہوجاتی ہے میزان سے مراد میزانِ عمل ہے یعنی جو اللہ کے ہاں انسان کے اعمال کو تولنے کے لیے ترازو ہے اس ترازو کے پلڑے کو الحمد للہ کا چھوٹا سا کلمہ بھر دے…

Continue Readingتسبیحات کے فائدے

یورپی کلچر کو دل سے نکال باہر پھینکیئے

🛑 یورپی کلچر کو دل سے نکال باہر پھینکیئے یورپ میں فیملی کا کوئی تصور نہیں ہے👨‍👩‍👧‍👧 یوں کہہ لیں کے بہن بھائی ماں باپ دادا دادی کی کوئی تمیز نہیں ہے👨‍👩‍👧‍👧 جنسی ضرورت کے لئے شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی بلکہ جانوروں کی طرح وہاں رشتے گڈ مڈ ہیں ...👫👩‍❤️‍💋‍👨 وہاں عورت کی کوئی عزت نہیں ہے…

Continue Readingیورپی کلچر کو دل سے نکال باہر پھینکیئے

حضرت ابراہیم علیہ السلام ایک متجسس شخصیت

آپ نے حضرت ابراہیمؑ کے متعلق کبھی ایک بات نوٹ کی؟ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ان کی personality کے متعلق کافی کچھ بتایا ہےمثلاً دو جگہ تو یہ بتایا ہے کہ وہ ایک بہت ہی نرم دل کے مالک تھے ، ایک بہت پیار کرنے والی شخصیت، ایک رحمدل انسان۔ (التوبہ 09:114 ، ھود 11:75) لیکن اگر آپ میری…

Continue Readingحضرت ابراہیم علیہ السلام ایک متجسس شخصیت

کرسمس اور امت مسلمہ … چند نصیحتیں

کرسمس اور امت مسلمہ ... چند نصیحتیں 📜✍صحابہ کرام اور فقہائے اسلام کے فرامین عید کرسمس کے حوالے سے 📖سیدنا عمر فاروق(رضی الله تعالیٰ عنه)نے فرمایا: ☝الله كے دشمنوں سے انکے تہوار میں اجتناب کرو.غیر مسلموں کے تہوار کے دن انکی عبادت گاہوں میں داخل نہ ہو،کیونکہ ان پر الله کی ناراضگی نازل ہوتی ہے. (سنن بيهقی9ج/ص 392_18862) 📖حضرت عبداللّٰہ…

Continue Readingکرسمس اور امت مسلمہ … چند نصیحتیں

کوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟

کوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟ ایک بوڑھی خاتون کا انٹرویو جنہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ پچاس سال کا عرصہ پرسکون طریقے سے ہنسی خوشی گزارا 🍀 خاتون سے پوچھا گیا کہ اس پچاس سالہ پرسکون زندگی کا راز کیا ہے؟ کیا وہ کھانا بنانے میں بہت ماہر تھیں؟ یا…

Continue Readingکوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟

رشتہ داروں سے اپنی نفرتوں کو اولاد میں منتقل کرنا

رشتہ داروں سے اپنی نفرتوں کو اولاد میں منتقل کرنا کیا ہمیں سگے رشتے داروں سے اپنی نفرتیں اپنی اولاد میں ٹرانسفر کرنی چاہیں؟ ۔ کیا زیادتی کرنے والے سگے رشتے داروں کی بیٹیاں اپنے گھر لے آنی چاہیں یا ان کو بیٹیاں سونپ دینی چاہیں؟ ۔ اگر خاندان میں اختلافات ہوں تو اس کے متعلق اولاد کی تربیت کیسے…

Continue Readingرشتہ داروں سے اپنی نفرتوں کو اولاد میں منتقل کرنا

مما پپا اور اللہ

مما پپا اور اللہ ⭕ پارک کی اونچی نیچی روشوں، سرسبز ڈھلانوں، رنگ برنگے پھولوں، اونچے اونچے درختوں، ان کے سائے میں لگے پر لطف جھولے میں اپنے ہم جولیوں کے ہمراہ کھیلتا، دوڑتا، ہنستا بچہ بہت مگن تھا۔ اتنا مگن کہ وہ یہ بھی بھول گیا کہ وہ پارک میں اپنے ماں باپ کے ساتھ آیا تھا۔ اس کے…

Continue Readingمما پپا اور اللہ

تمیز اور اخلاقیات کے حوالے سے ہمارا دائرہ کار

تمیز اور اخلاقیات کے حوالے سے ہمارا دائرہ کار 🌼 ہمارے ہاں تمیز اور اخلاقیات کے معنی سمجھے جاتے ہیں؛ 🔹1. مہمانوں کے آنے پر سلیقے سے سجی ٹیبل ہونا. 🔹2. کچن اور گھر ہمیشہ پرفیکٹ حالت میں ہونا. 🔹3. کھانا اور چائے سلیقے سے بنانا کر پیش کرنا. یہ تمیز اور اخلاقیات نہیں ہیں. تمیز اور اخلاق کہتے ہیں…

Continue Readingتمیز اور اخلاقیات کے حوالے سے ہمارا دائرہ کار

مثبت اور منفی سوچ اور اس کے اثرات

مثبت اور منفی سوچ اور اس کے اثرات ہم مندرجہ ذیل تحریر کو پڑھ کر اپنا احتساب کریں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں مثبت سوچ کیسے پیدا ھوتی ہے میاں کمرے میں ہیں۔ سامنےبچےکھیل رہےخاتون گھر میں پوچھا لگا رہی ہے کہ کچن میں دودھ جلنے کی بو آتی ہے۔ خاتون دوڑ کر کچن کی طرف جاتی ہے۔ اسی لمحے…

Continue Readingمثبت اور منفی سوچ اور اس کے اثرات

صبح وشام کے اذکار

صبح وشام کے اذکار ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا: صبح و شام کے اذکار ڈھال کی مانند ہوتے ہیں، ڈھالیں جتنی موٹی ہوتی ہے، مالک پر تیر اور تلوار کا کوئی اثر نہیں ہونے دیتیں ، بلکہ ڈھال کی طاقت ایسی ہوتی ہے کہ تیر واپس آجاتا ہے، اس لیے جو بھی چلائے گا، مار کھائے گا۔ ابن عثیمین…

Continue Readingصبح وشام کے اذکار

 اپنے بچوں خصوصاً نوجوان اولاد کا تعلق قرآن و دین سے کیسے جوڑا جائے؟

 اپنے بچوں خصوصاً نوجوان اولاد کا تعلق قرآن و دین سے کیسے جوڑا جائے؟ اس کا مختصر جواب تو یہ ہے کہ بچوں کی آخرت سے زیادہ والدین اپنی آخرت کی فکر کریں اور بچوں سے صرف اپنا تعلق خوشگوار کرلیں تو بچے خود بخود قران اود دین سے جڑ جائیں گے ہم الٹ کر رہے ہوتے ہیں! خود اپنے…

Continue Reading اپنے بچوں خصوصاً نوجوان اولاد کا تعلق قرآن و دین سے کیسے جوڑا جائے؟

جہنم میں ٹھنڈک کا عذاب

جہنم میں ٹھنڈک کا عذاب جہنم میں جہاں آگ کا عذاب وہیں سخت ٹھنڈک یا برف کا عذاب بھی ہو گا، اس کے متعلق بعض نصوص میں اشارہ ملتا ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اِشْتَكَتِ النَّارُ إِلَى رَبِّهَا، فَقَالَتْ : رَبِّ، أَكَلَ بَعْضِي بَعْضًا. فَأَذِنَ لَهَا بِنَفَسَيْنِ…

Continue Readingجہنم میں ٹھنڈک کا عذاب