مختصر مگر پُر اثر سیریز ۔ 01

مختصر مگر پُر اثر سیریز ۔ 01 دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں, کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں, سچ بولیں اور ہمیشہ حلال کھائیں، ہر جگہ خوشی محبت اور امید ایسے بانٹیں کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کےلیے زندگی کا خوشگوار تجربہ ہو۔

Continue Readingمختصر مگر پُر اثر سیریز ۔ 01

مجھے دن دے اپنے خیال کا، مجھے اپنے قرب کی رات دے

🌷 مجھے دن دے اپنے خیال کا 🌷 مجھے اپنے قرب کی رات دے 🌷 رہوں ہر گھڑی تیری یاد میں 🌷 تیرے پیار کے لمحات دے 🌷 تیرا ذکر ہو میرا مشغلہ 🌷 زیر لب فقط تیری بات دے 🌷 میرے قلب پہ تیرا رنگ چڑھے 🌷 تیرے نور کی برسات دے 🌷 سر طور جو چڑھا ذوق دید…

Continue Readingمجھے دن دے اپنے خیال کا، مجھے اپنے قرب کی رات دے

تسبیحات کے فائدے

🥀 تسبیحات کے فائدے 🥀 01: میزان کو بھرنے والا کلمہ رسول اللہﷺ نے فرمایا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ تَمْلَأُ الْمِیْزَانَ اور الحمد للہ سے میزان پُر ہوجاتی ہے میزان سے مراد میزانِ عمل ہے یعنی جو اللہ کے ہاں انسان کے اعمال کو تولنے کے لیے ترازو ہے اس ترازو کے پلڑے کو الحمد للہ کا چھوٹا سا کلمہ بھر دے…

Continue Readingتسبیحات کے فائدے

یورپی کلچر کو دل سے نکال باہر پھینکیئے

🛑 یورپی کلچر کو دل سے نکال باہر پھینکیئے یورپ میں فیملی کا کوئی تصور نہیں ہے👨‍👩‍👧‍👧 یوں کہہ لیں کے بہن بھائی ماں باپ دادا دادی کی کوئی تمیز نہیں ہے👨‍👩‍👧‍👧 جنسی ضرورت کے لئے شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی بلکہ جانوروں کی طرح وہاں رشتے گڈ مڈ ہیں ...👫👩‍❤️‍💋‍👨 وہاں عورت کی کوئی عزت نہیں ہے…

Continue Readingیورپی کلچر کو دل سے نکال باہر پھینکیئے

حضرت ابراہیم علیہ السلام ایک متجسس شخصیت

آپ نے حضرت ابراہیمؑ کے متعلق کبھی ایک بات نوٹ کی؟ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ان کی personality کے متعلق کافی کچھ بتایا ہےمثلاً دو جگہ تو یہ بتایا ہے کہ وہ ایک بہت ہی نرم دل کے مالک تھے ، ایک بہت پیار کرنے والی شخصیت، ایک رحمدل انسان۔ (التوبہ 09:114 ، ھود 11:75) لیکن اگر آپ میری…

Continue Readingحضرت ابراہیم علیہ السلام ایک متجسس شخصیت

کرسمس اور امت مسلمہ … چند نصیحتیں

کرسمس اور امت مسلمہ ... چند نصیحتیں 📜✍صحابہ کرام اور فقہائے اسلام کے فرامین عید کرسمس کے حوالے سے 📖سیدنا عمر فاروق(رضی الله تعالیٰ عنه)نے فرمایا: ☝الله كے دشمنوں سے انکے تہوار میں اجتناب کرو.غیر مسلموں کے تہوار کے دن انکی عبادت گاہوں میں داخل نہ ہو،کیونکہ ان پر الله کی ناراضگی نازل ہوتی ہے. (سنن بيهقی9ج/ص 392_18862) 📖حضرت عبداللّٰہ…

Continue Readingکرسمس اور امت مسلمہ … چند نصیحتیں

کوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟

کوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟ ایک بوڑھی خاتون کا انٹرویو جنہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ پچاس سال کا عرصہ پرسکون طریقے سے ہنسی خوشی گزارا 🍀 خاتون سے پوچھا گیا کہ اس پچاس سالہ پرسکون زندگی کا راز کیا ہے؟ کیا وہ کھانا بنانے میں بہت ماہر تھیں؟ یا…

Continue Readingکوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟

رشتہ داروں سے اپنی نفرتوں کو اولاد میں منتقل کرنا

رشتہ داروں سے اپنی نفرتوں کو اولاد میں منتقل کرنا کیا ہمیں سگے رشتے داروں سے اپنی نفرتیں اپنی اولاد میں ٹرانسفر کرنی چاہیں؟ ۔ کیا زیادتی کرنے والے سگے رشتے داروں کی بیٹیاں اپنے گھر لے آنی چاہیں یا ان کو بیٹیاں سونپ دینی چاہیں؟ ۔ اگر خاندان میں اختلافات ہوں تو اس کے متعلق اولاد کی تربیت کیسے…

Continue Readingرشتہ داروں سے اپنی نفرتوں کو اولاد میں منتقل کرنا

مما پپا اور اللہ

مما پپا اور اللہ ⭕ پارک کی اونچی نیچی روشوں، سرسبز ڈھلانوں، رنگ برنگے پھولوں، اونچے اونچے درختوں، ان کے سائے میں لگے پر لطف جھولے میں اپنے ہم جولیوں کے ہمراہ کھیلتا، دوڑتا، ہنستا بچہ بہت مگن تھا۔ اتنا مگن کہ وہ یہ بھی بھول گیا کہ وہ پارک میں اپنے ماں باپ کے ساتھ آیا تھا۔ اس کے…

Continue Readingمما پپا اور اللہ

تمیز اور اخلاقیات کے حوالے سے ہمارا دائرہ کار

تمیز اور اخلاقیات کے حوالے سے ہمارا دائرہ کار 🌼 ہمارے ہاں تمیز اور اخلاقیات کے معنی سمجھے جاتے ہیں؛ 🔹1. مہمانوں کے آنے پر سلیقے سے سجی ٹیبل ہونا. 🔹2. کچن اور گھر ہمیشہ پرفیکٹ حالت میں ہونا. 🔹3. کھانا اور چائے سلیقے سے بنانا کر پیش کرنا. یہ تمیز اور اخلاقیات نہیں ہیں. تمیز اور اخلاق کہتے ہیں…

Continue Readingتمیز اور اخلاقیات کے حوالے سے ہمارا دائرہ کار