آخرت کی عدالت کے کچھ قوانین

آخرت کی عدالت کے کچھ قوانین آخرت کی عدالت میں پیش ہونے سے پہلے یہ قوانین جان لیجئے ‏👈🏻 01. ساری فائلیں اوپن ہوں گی۔ ونُخرِجُ لَهُ يَوْمَ القِيامَةِ كِتابا يَلقاهُ مَنْشُورًا (اور بروز قیامت ھم اس کے سامنے اس کا نامہ اعمال نکالیں گے، جسے وہ اپنے اوپر کھلا ھوا پا لے گا۔ سورة بنی إسرائيل: 13) ‏👈🏻 02.…

Continue Readingآخرت کی عدالت کے کچھ قوانین

بچوں کی تربیت اور گھر کے بنے قوانین

بچوں کی تربیت اور گھر کے بنے قوانین ⭕ کیا ہی اچھا ہو کہ والدین گھروں میں ہی کچھ ایسے ہلکے پھلکے قانون بنا دیں جن پر عمل کر کے بچوں کے کردار میں پختگی آئے اور ان میں احساس ذمہ داری پیدا ہو۔ ساتھ ہی انہوں نے اس ضمن میں چند لوائح العمل تیار کی ہیں والدین کو ان…

Continue Readingبچوں کی تربیت اور گھر کے بنے قوانین

اولاد کی تربیت اور ہمارے کرنے کے کام

💥 تربیتِ اولاد 💥 جب بچے کے بالوں میں کنگھی کریں تو اسے بتائیں کہ بالوں ميں کنگھی کرنا پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے چنانچہ ارشاد نبوی ہے: مَنْ كَانَ لَهُ شَعْرٌ فَلْيُكْرِمْهُ: جس کے پاس بال ہوں تو اسے سنوارنا چاہیے. (رواه ابو داود (3632) جب بچے کو مدرسہ یا سکول بھیجیں تو اسے پیارے…

Continue Readingاولاد کی تربیت اور ہمارے کرنے کے کام

سٹریس مینجمنٹ کے کچھ زریں اصول

سٹریس مینجمنٹ کے کچھ زریں اصول 1. آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں مگر سب کچھ نہیں. 2. اپنا دن کا پلان بنائیں. 3. اپنا کام صبح جلد شروع کریں. 4. اپنا مساج کریں. 5. اپنا موازنہ کسی سے نہ کریں اللہ پاک نے آپ کو سب سے جدا پیدا کیا ہے۔ 6. اپنے مقاصد کی ایک فہرست بنائیں. 7.…

Continue Readingسٹریس مینجمنٹ کے کچھ زریں اصول

سردیوں اور گرمیوں کی اشیاء اور ہمارا معاشرتی رویہ

سردیوں اور گرمیوں کی اشیاء اور ہمارا معاشرتی رویہ سالہا سال تک پرانے، چھوٹے اور آؤٹ آف فیشن کپڑے سنبھال سنبھال کر رکھنے کا رواج صرف ایشیائی ملکوں خاص طور پر پاکستان اور انڈیا میں ہے ۔ اضافی کپڑے گھر میں رکھنے کو جگہ ہے نہ الماریوں میں گنجائش ۔۔۔ لیکن پھر بھی صندوق اور الماریاں بھر رکھی ہیں۔ ورنہ…

Continue Readingسردیوں اور گرمیوں کی اشیاء اور ہمارا معاشرتی رویہ

ساتھ دوپٹہ بھی دیجیئے گا

ساتھ دوپٹہ بھی دیجیئے گا میں اپنی دوست کے ساتھ شاپنگ پر گئی ، اسکی ماشاءاللہ ایک بیٹی ہے، وہ اس کے کپڑے خرید رہی تھی، وہ ابھی چار سال کی ہے، میں نے دیکھا میری دوست جس بھی سٹور پر جائے ان سے یہ کہے اس کے ساتھ دوپٹہ بھی ارینج کرکے دیں ، گھر آئے تو میں نے…

Continue Readingساتھ دوپٹہ بھی دیجیئے گا

زندگی کو صبر اور شکر کے ساتھ خوشحال بنائیں

زندگی کو صبر اور شکر کے ساتھ خوشحال بنائیں ابوالکلام کہتے ہیں. ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا…

Continue Readingزندگی کو صبر اور شکر کے ساتھ خوشحال بنائیں

ساگ کے فائدے اور نقصانات

🌿 ساگ کے فائدے اور نقصانات: 🌿 🔸 ساگ سردیوں کی سوغات اور پنجاب کی پہچان ہے۔ 🔸 طبی اعتبار سے ساگ کیلشیم، پوٹاشیم، فولاد، فافورس سمیت بے شمار قیمتی اجزاء کا مجموعہ ہے۔ 🔸 یہ غذائیت میں گوشت اور دودھ کے برابر سمجھا جاتا ہے۔ 🔸 ایسے بچے جن کی نشوونما نہیں ہوتی یا جن کا قد چھوٹا ہو…

Continue Readingساگ کے فائدے اور نقصانات

بچے کہنا نہیں مانتے، بات نہیں مانتے، ضد کرتے ہیں ۔ کیا کریں؟

بچے کہنا نہیں مانتے، بات نہیں مانتے ، ضد کرتے ہیں کیا کریں؟ ویسے تو ضد کے حوالے سے میں بہت کچھ پوسٹ کر چکی ہوں لیکن آج ایک بار پھر کچھ مزید چیزیں آج کچھ غلطیوں کی نشاندھی کرنے کی کوشش کروں گی جو والدین کرتے ہی مگر انہیں اس کا ادراک نہیں۔۔ 🔶بچے کہنا نہیں مانتے کیوں نہیں…

Continue Readingبچے کہنا نہیں مانتے، بات نہیں مانتے، ضد کرتے ہیں ۔ کیا کریں؟

بچوں میں سخاوت یا شئیر کرنے کی عادت کیسے پیدا کریں؟

بچوں میں سخاوت یا شئیر کرنے کی عادت کیسے پیدا کریں؟ عادت بنانے یا ڈیویلپ کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کے بچے شئیر کیوں نہیں کرتے؟ کوئی بھی مسئلہ حل کرنے کےلئے اس کی وجوہات کا معلوم ہونا بہت ضروری یے۔ اگر آپ کا بچہ شئیر کرنے سے گھبراتا یا کتراتا ہے تو اس کی ایک ہی وجہ…

Continue Readingبچوں میں سخاوت یا شئیر کرنے کی عادت کیسے پیدا کریں؟

بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ رسول اللہﷺ کے پاس لوگ وفود کی شکل میں آتے اور آپ ﷺ کی صحبت میں رہ کر سیکھتے۔ اس کا مقصد کیا تھا۔۔۔؟ کہ وہ • آپ کے اقوال۔۔۔، • آپ کے افعال۔۔۔، • آپ کے اخلاق۔۔۔، • آپ کے معاملات۔۔۔، ان سب چیزوں کو Observe کریں اور پھر یہ سب سیکھیں۔ ایک ہوتی…

Continue Readingبچوں کی تربیت کیسے کریں؟

وقت کے بدلتے دھاروں سے لڑتے یہ نوجوان

وقت کے بدلتے دھاروں سے لڑتے یہ نوجوان جدید چینلجز ۔ الحاد اور سیکولرازم ۔ رب کے بندے مغربیت کے زیر اثر ۔ ٹیکنالوجی کی تیز ترین ترقی اور سوشل میڈیا نے نئی نسل کو کئی چیلنجز سے دوچار کیا ۔ یہ سارا مواد اور نظریات مغرب سے آئے۔  ہمارا نظام تعلیم انگریزی ہے اور ایک بڑا طبقہ خصوصاً خوشحال…

Continue Readingوقت کے بدلتے دھاروں سے لڑتے یہ نوجوان