کارٹونز ایک خطرناک زہر

کارٹونز ایک خطرناک زہر 〰️〰️☀️🔴☀️〰️〰️ ان والدین کے لئے جو بچوں کا کارٹون دیکھنا برائی نہیں سمجھتے کارٹون ۔۔۔ کارٹون ۔۔۔ کارٹون پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ ’’ فرح خالد ‘‘ اپنے نوٹس لینے دوسرے کمرے میں جاتی ہے، دروازہ کھولتی اور دھک سے رہ جاتی ہے...!!! قدم وہیں گڑ جاتے ہیں، آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں ...!!! ننھی…

Continue Readingکارٹونز ایک خطرناک زہر

معلومات اور مشاہدہ کے قلم سے

معلومات اور مشاہدہ کے قلم سے ➖♻️🔰♻️🔰♻️➖ 🤨 ھمارے رشتے۔۔۔ 👈 جو خواتین یہ چاہتی ہیں کہ شادی کے بعد بہو ہی سارے گھر کا کام کرے، انھیں چاہیے کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی اپنی کام والی سے کر دیں۔ ➖♻️➖ 🔆 اور جو لڑکیاں چاہتی ہیں کہ شوہر کے والدین چھڑا دیں ان کو چاہیے کہ یتیم خانے…

Continue Readingمعلومات اور مشاہدہ کے قلم سے

نوے کی دہائی کی دیسی محبتیں

نوے کی دہائی کی دیسی محبتیں طنز و مزاح سے بھرپور تحریر ہمارے ایک دوست فرماتے ہیں کہ ان کی پہلی محبت دس منٹ کی تھی کیوں کہ لڑکی اگلے اسٹاپ پر بس سے نیچے اتر گئی تھی لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے بیس برس پہلے تک گاؤں دیہات میں محبت کرنے کے انداز بالکل مختلف تھے ہم…

Continue Readingنوے کی دہائی کی دیسی محبتیں

یہ مشرق وسطی کی بات ہے

یہ مشرق وسطی کی بات ہے خوف ایسا ہے کہ سینے چیر رہا ہے، صور پھونکا جا چکا ہے، دو ارب زمیں زادوں کے سینے داغوں سے دہک رہے ہیں، جوانوں کے روح و بدن میں قیامت کا زلزلہ بپا ہے تو بڑے بوڑھوں کی پیشانی کی لکیروں میں حیرانی سے زیادہ پریشانی نے پنجے گاڑ دئیے ہیں۔ ابھی ذرا…

Continue Readingیہ مشرق وسطی کی بات ہے

زبردستی کی شادیاں

زبردستی کی شادیاں فَانۡکِحُوۡا مَا طَابَ لَکُمۡ مِّنَ النِّسَآءِ مَثۡنٰی وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ ۚ فَاِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تَعۡدِلُوۡا فَوَاحِدَۃً۔ (سوة النسآء: 03) عورتوں میں سے کسی سے نکاح کرلو جو تمہیں پسند آئیں دو دو سے ، تین تین سے ، اور چار چار سے ۔ ہاں اگر تمہیں یہ خطرہ ہو کہ تم ( ان بیویوں ) کے درمیان…

Continue Readingزبردستی کی شادیاں

حق وراثت اور بےوقوف بہن

حق وراثت اور بےوقوف بہن! بہن سے پورے کھیت اپنے نام لکھوا لینے کے بعد سال بعد اسی زرعی زمین سے ایک آدھ فصل کی بوری پوری رعونت سے اور مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے بھیک کی طرح بہنوں کو دیتے ہوئے بھائی کو شرمندگی نہیں ہوتی بلکہ احسان، مہربانی اور صلہ رحمی کہلاتا ہے۔ جسے چند دن کھانے کے…

Continue Readingحق وراثت اور بےوقوف بہن

مؤمن غیبت کرنے والا نہیں ہوتا

مؤمن غیبت کرنے والا نہیں ہوتا مومن ایسا تو نہیں ہوتا مومن غیبت کرنے والا نہیں ہوتا غیبت کسے کہتے ہیں؟ کسی شخص کی غیر موجودگی میں یعنی اسکی پیٹھ پیچھے اس کے متعلق ایسی بات کہنا جو اسے معلوم ہو جائے تو اسے بری لگے ایک مومن بندہ جب یہ جان لیتا ہے کہ غیبت کی کتنی سخت وعید…

Continue Readingمؤمن غیبت کرنے والا نہیں ہوتا

انعام وفا عبدالکریم کا ہوگا ۔ احساس اور بےحسی کا ایک واقعہ

انعام وفا عبدالکریم کا ہوگا ۔ احساس اور بےحسی کا ایک واقعہ ‏فلسطین کے ایک سکول میں ٹیچر نے کلاس ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بچے کو سکول شوز انعام میں دینے کا وعدہ کیا، ٹیسٹ ہوا، بیشتر بچوں نے یکساں نمبر حاصل کیے اب ایک جوڑا سب بچوں کو دینا ناممکن تھا اس لیے ٹیچر نے کہا…

Continue Readingانعام وفا عبدالکریم کا ہوگا ۔ احساس اور بےحسی کا ایک واقعہ

ہمیں ان نعروں اور وعدوں سے خوف آتا ہے

ہمیں ان نعروں اور وعدوں سے خوف آتا ہے ایک وقت تھا کہ جب ہمیں کچھ یوں بتایا جاتا تھا کہ ہم دنیا میں نمبر ایک تھے، ساری دنیا کی انٹیلیجنس مل کر بھی ہمارا مقابلہ نہ کر سکتی تھی، پوری دنیا کو ہماری خفیہ ناک رگڑوا اور خاک چٹوا سکتی تھی، دنیا کا کوئی کام ہماری مرضی اور اجازت…

Continue Readingہمیں ان نعروں اور وعدوں سے خوف آتا ہے

گھر میں بچے بہت گند ڈالتے ہیں تو ہم کیا کریں؟ ایک مسئلے کا درست حل

گھر میں بچے بہت گند ڈالتے ہیں تو ہم کیا کریں؟ ایک مسئلے کا درست حل ⚡⚡ مائیں اکثر اپنے مسائل شیئر کرتی رہتی ہیں جن میں سے ایک مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ میم زوبیہ جب ہم۔بچوں کو سرگرمیاں کرنے دیتے ہیں تو بچے بہت گند بکھیرتے ہیں ، ہمارے بچپن میں تو مائیں صفائی کر کے بچوں…

Continue Readingگھر میں بچے بہت گند ڈالتے ہیں تو ہم کیا کریں؟ ایک مسئلے کا درست حل