زندگی کو صبر اور شکر کے ساتھ خوشحال بنائیں

زندگی کو صبر اور شکر کے ساتھ خوشحال بنائیں ابوالکلام کہتے ہیں. ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا…

Continue Readingزندگی کو صبر اور شکر کے ساتھ خوشحال بنائیں

ساگ کے فائدے اور نقصانات

🌿 ساگ کے فائدے اور نقصانات: 🌿 🔸 ساگ سردیوں کی سوغات اور پنجاب کی پہچان ہے۔ 🔸 طبی اعتبار سے ساگ کیلشیم، پوٹاشیم، فولاد، فافورس سمیت بے شمار قیمتی اجزاء کا مجموعہ ہے۔ 🔸 یہ غذائیت میں گوشت اور دودھ کے برابر سمجھا جاتا ہے۔ 🔸 ایسے بچے جن کی نشوونما نہیں ہوتی یا جن کا قد چھوٹا ہو…

Continue Readingساگ کے فائدے اور نقصانات

بچے کہنا نہیں مانتے، بات نہیں مانتے، ضد کرتے ہیں ۔ کیا کریں؟

بچے کہنا نہیں مانتے، بات نہیں مانتے ، ضد کرتے ہیں کیا کریں؟ ویسے تو ضد کے حوالے سے میں بہت کچھ پوسٹ کر چکی ہوں لیکن آج ایک بار پھر کچھ مزید چیزیں آج کچھ غلطیوں کی نشاندھی کرنے کی کوشش کروں گی جو والدین کرتے ہی مگر انہیں اس کا ادراک نہیں۔۔ 🔶بچے کہنا نہیں مانتے کیوں نہیں…

Continue Readingبچے کہنا نہیں مانتے، بات نہیں مانتے، ضد کرتے ہیں ۔ کیا کریں؟

بچوں میں سخاوت یا شئیر کرنے کی عادت کیسے پیدا کریں؟

بچوں میں سخاوت یا شئیر کرنے کی عادت کیسے پیدا کریں؟ عادت بنانے یا ڈیویلپ کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کے بچے شئیر کیوں نہیں کرتے؟ کوئی بھی مسئلہ حل کرنے کےلئے اس کی وجوہات کا معلوم ہونا بہت ضروری یے۔ اگر آپ کا بچہ شئیر کرنے سے گھبراتا یا کتراتا ہے تو اس کی ایک ہی وجہ…

Continue Readingبچوں میں سخاوت یا شئیر کرنے کی عادت کیسے پیدا کریں؟

بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ رسول اللہﷺ کے پاس لوگ وفود کی شکل میں آتے اور آپ ﷺ کی صحبت میں رہ کر سیکھتے۔ اس کا مقصد کیا تھا۔۔۔؟ کہ وہ • آپ کے اقوال۔۔۔، • آپ کے افعال۔۔۔، • آپ کے اخلاق۔۔۔، • آپ کے معاملات۔۔۔، ان سب چیزوں کو Observe کریں اور پھر یہ سب سیکھیں۔ ایک ہوتی…

Continue Readingبچوں کی تربیت کیسے کریں؟

وقت کے بدلتے دھاروں سے لڑتے یہ نوجوان

وقت کے بدلتے دھاروں سے لڑتے یہ نوجوان جدید چینلجز ۔ الحاد اور سیکولرازم ۔ رب کے بندے مغربیت کے زیر اثر ۔ ٹیکنالوجی کی تیز ترین ترقی اور سوشل میڈیا نے نئی نسل کو کئی چیلنجز سے دوچار کیا ۔ یہ سارا مواد اور نظریات مغرب سے آئے۔  ہمارا نظام تعلیم انگریزی ہے اور ایک بڑا طبقہ خصوصاً خوشحال…

Continue Readingوقت کے بدلتے دھاروں سے لڑتے یہ نوجوان

مسجد کا امام اور مقتدی کی دشمنی

مسجد کا امام اور مقتدی کی دشمنی ہر مسجد میں تین چار ایسے بندے لازمی ہوتے ہیں جو امام کے ساتھ مفت کی دشمنی پالتے ہیں، مسجد کا امام ہونا بھی عجیب منصب ہے، کوئی بھی شخص امام پر اعتراض کر سکتا ہے اور کوئی بھی ڈانٹ ڈپٹ کا حق رکھتا ہے۔ امام کیسا بھی عالی مرتبہ اور عظیم کردار کا مالک کیوں…

Continue Readingمسجد کا امام اور مقتدی کی دشمنی

دعـــــا کــروں یـا وظیــــفہ؟

🤲🏻 دعـــــا کــروں یـا وظیــــفہ؟ ⭕شادی نہیں ہورہی وظیفہ بتادیں؟ ⭕جاب نہیں مل رہی وظیفہ بتادیں؟ ⭕قرضہ نہیں اتر رہا وظیفہ بتادیں؟ ⭕میرافلاں کام نہیں ہورہا وظیفہ بتادیں؟ ⭕گناہوں کو بخشوانا ہے وظیفہ بتادیں؟ 🔖آج ہم لوگ ہر چیز کا short-cut چاہتے ہیں، کیونکہ ہمیں ہر چیز Instant چاہیے، صبر کرنا ہمیں مشکل لگتا ہے،،اور شارٹ کٹ کے چکر میں…

Continue Readingدعـــــا کــروں یـا وظیــــفہ؟

تعلیمی اداروں کی پرائیوٹائزیشن

تعلیمی اداروں کی پرائیوٹائزیشن، کمرشلائزیشن پالیسی نافذ سیلف فنانس پروگرامز ، ریاست کس طرح تعلیم کا بوجھ اتار رہی ہے؟ تعلیمی اداروں کی پرائیوٹائزیشن کا ایک بار پھر چرچا ہے ۔ ہزاروں ادارے اس کی پالیسی کی نظر ہو رہے ہیں ۔ لیکن یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ۔ حکومت گزشتہ کئی سالوں سے ایک پالیسی پر گامزن ہے جس…

Continue Readingتعلیمی اداروں کی پرائیوٹائزیشن

کارٹونز ایک خطرناک زہر

کارٹونز ایک خطرناک زہر 〰️〰️☀️🔴☀️〰️〰️ ان والدین کے لئے جو بچوں کا کارٹون دیکھنا برائی نہیں سمجھتے کارٹون ۔۔۔ کارٹون ۔۔۔ کارٹون پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ ’’ فرح خالد ‘‘ اپنے نوٹس لینے دوسرے کمرے میں جاتی ہے، دروازہ کھولتی اور دھک سے رہ جاتی ہے...!!! قدم وہیں گڑ جاتے ہیں، آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں ...!!! ننھی…

Continue Readingکارٹونز ایک خطرناک زہر