یورپی کلچر کو دل سے نکال باہر پھینکیئے
🛑 یورپی کلچر کو دل سے نکال باہر پھینکیئے یورپ میں فیملی کا کوئی تصور نہیں ہے👨👩👧👧 یوں کہہ لیں کے بہن بھائی ماں باپ دادا دادی کی کوئی تمیز نہیں ہے👨👩👧👧 جنسی ضرورت کے لئے شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی بلکہ جانوروں کی طرح وہاں رشتے گڈ مڈ ہیں ...👫👩❤️💋👨 وہاں عورت کی کوئی عزت نہیں ہے…