قول نمبر: 01
امام احمد بن حنبل رحمه الله ۔ اے اللہ! جِس طرح تو نے میرے چہرے کو اپنے سواء کِسی اور کے سامنے سجدہ ریز ہونے سے آج تک محفوظ رکھا ہے، اُسی طرح تو اِسے اپنے سواء کِسی اور سے کچھ مانگنے سے بھی ہمیشہ محفوظ رکھنا۔ (حلية الأولياء: 233/9)