ہاتھ ہولا رکھو اور تھوڑا علم وعقیدے کا بھی پاس رکھو
ہاتھ ہولا رکھو اور تھوڑا علم وعقیدے کا بھی پاس رکھو | یوسف سراج جڑانوالہ میں مسلمانوں نے جواباً جو طرز عمل اپنایا، یہ بجائے خود ایک توہین ہے، لیکن اس موقع پر ہماری قومی وسوشل میڈیائی صحافت ودانش نے جو یک طرفہ ملامتی طرز عمل اپنایا، وہ بھی صاف طور پر عدل ودیانت کی گردن زنی ہے۔ کیا عجیب…