خوش کیسے رہیں؟
خوش کیسے رہیں؟ 🕯 ہم پوری دنیا کی سیر کرلیں، برینڈڈ کپڑے پہن لیں اچھی سے اچھی گاڑی خرید لیں، یہ سب ہمیں وقتی خوشی تو دے سکتی ہیں مگر حقیقی خوشی اللہ کے ساتھ مضبوط تعلق اور حقیقی محبت میں ہے۔ 🕯 اللہ کے ساتھ ایسا مضبوط تعلق ہو کہ ہمیں اس کے فیصلے دل وجان سے منظور ہوں…