مجھے دن دے اپنے خیال کا، مجھے اپنے قرب کی رات دے
🌷 مجھے دن دے اپنے خیال کا 🌷 مجھے اپنے قرب کی رات دے 🌷 رہوں ہر گھڑی تیری یاد میں 🌷 تیرے پیار کے لمحات دے 🌷 تیرا ذکر ہو میرا مشغلہ 🌷 زیر لب فقط تیری بات دے 🌷 میرے قلب پہ تیرا رنگ چڑھے 🌷 تیرے نور کی برسات دے 🌷 سر طور جو چڑھا ذوق دید…