صبح وشام کے اذکار
صبح وشام کے اذکار ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا: صبح و شام کے اذکار ڈھال کی مانند ہوتے ہیں، ڈھالیں جتنی موٹی ہوتی ہے، مالک پر تیر اور تلوار کا کوئی اثر نہیں ہونے دیتیں ، بلکہ ڈھال کی طاقت ایسی ہوتی ہے کہ تیر واپس آجاتا ہے، اس لیے جو بھی چلائے گا، مار کھائے گا۔ ابن عثیمین…