انعام وفا عبدالکریم کا ہوگا ۔ احساس اور بےحسی کا ایک واقعہ
انعام وفا عبدالکریم کا ہوگا ۔ احساس اور بےحسی کا ایک واقعہ فلسطین کے ایک سکول میں ٹیچر نے کلاس ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بچے کو سکول شوز انعام میں دینے کا وعدہ کیا، ٹیسٹ ہوا، بیشتر بچوں نے یکساں نمبر حاصل کیے اب ایک جوڑا سب بچوں کو دینا ناممکن تھا اس لیے ٹیچر نے کہا…