جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ہے، وہ آگ کے سوا کچھ نہیں، اور جو چراغ دوسروں کےلئے جلتا ہے وہ روشنی ہے، نور ہے، شعور کا ظہور ہے۔ زندگی میں دوسروں کےلیے آسانیاں پیدا کریں، اللہ پاک آپ کو ہر مشکل سے نکالے گا۔ میری رب کعبہ سے دعا ہے کہ آپ کی ہر آرزو وتمنا پوری ہو۔ آپ کو صحت وسلامتی والی زندگی عطا کرے، یا رب العالمین جن کی اولاد نہیں ان کو نیک صالح نرینہ اولاد عطا فرما۔ اے اللہ! تمام مسلمانوں کو دنیا اور آخرت کی ہر بھلائی عطا فرما۔ آمین
- Post author:مرکز ام حسنین
- Post published:جنوری 3, 2024
- Post category:تمام پوسٹس / مختصر مگر پُر اثر
- Post comments:0 Comments