سیاسی ومسلکی تعصبات سے پاک ادارہ ’’مرکز ام حسنین فاطمۃ الزہراءؓ ‘‘ ایک دینی، تعلیمی، تربیتی، اصلاحی وفلاحی ادارہ ہے، جو جنوبی پنجاب، ضلع لیہ کے دیہاتی علاقے میں کتاب وسنت کی روشنی پھیلا رہا ہے، یہ پلیٹ فارم بھی اس ادارے کی زیر سرپرستی کام کر رہا ہے۔ ادارے کے بارے میں تفصیلی معلومات اور دیگر پروجیکٹس بارے جاننے کےلیے آفیشل ویب سائٹ www.markaz.org.pk وزٹ کیجیئے یا پھر سرپرست ادارہ حافظ کلیم اللہ سے رابطہ کیجیئے! 00923334687616 / 00923010779495