انٹرنیٹ کے ذریعے نفسانی خواہشات کی تکمیل اور لمحہ فکریہ
انٹرنیٹ کے ذریعے نفسانی خواہشات کی تکمیل اور لمحہ فکریہ جس انٹرنیٹ کو مثبت مقاصد کے لیے استعمال کر کے ہم بہت فائدہ اٹھا سکتے تھے اس کو ہم نے ہوس اور نفسانی خواہشات کی تکمیل کا ذریعہ سمجھ لیا ہے سب والدین کو الرٹ ہوجانا چاہیے کچھ دن پہلے ايک کزن نے کسی آئی ڈی کو فالو کيا۔ کسی…